Program: Life skills club
Coaches:Amna Ahmed & Yasmine Khatri
اس سال میں نے اپنے اندر حالات سے مقابلہ کرنے کی ہمت پیدا کی ۔خاموشی کو توڑ کر لوگوں کے سامنے بولنا شروع کیا۔پی آر سی جوائن کرنے کے بعد میں نے لوگوں کے ساتھ حدود متعین کرنے پر بھی کام کیا جس سے نہ صرف مجھے لوگوں سے عزت ملی بلکہ میرے اندر خود اعتمادی میں بھی اضافہ ہوا الحمد للہ یہ سب کچھ پی آر سی کی لائف کوچز کی رہنمائی کے بعد ہی ممکن ہوا