Program :Life skills Club
Coaches :Amna Ahmed & Yasmine Khatri
Client : Mother of 3
Country :Pakistan
السلام علیکم آمنہ، الحمدللہ یہ لکھنے کے بعد مجھے بہت ا چھا محسوس ہوا❤️
جو میرے ا ندر خوبیاں بیں ان کو لکھ کر اپنی اہمیت بڑھ گئی اپنی ہی نظروں میں اور نمایاں خود اعتمادی سی محسوس ہورہی ھے ،ایک بے نیازی کی سی کیفیت لگ رہی جیسے خواہش نہ رہی ہو کسی دوسرے کی appreciation
کی ،جزاک اللہ آمنہ😘