Happy Client For Online Workshop-Happily Ever After

Program: Online Workshop – Happily Ever After?
Coach: Yasmine Khatri
Client: Mother of 1
Country: Jehlum Pakistan

سیشن بہت ذیادہ اچھا تھا۔ باجی یاسمین نے بہت اچھے طریقے سے سمجھایا۔ ان کی باتیں دل پر اثرانداز ہوئی۔ اب باتیں ذہن میں رہتی ہیں۔ یہ ان کے خلوص کا اثر ہےاس سیشن کی باتیں میری ذندگی میں پازیٹیو رول پلے کر رہی ہیں۔ میں پہلے جب بھی سیشن لیا اس کو مفید پایا۔۔۔ میں شکریہ ادا کرتی ہوں باجی یاسمین کا اور پوری پی آر سی ٹیم کا۔۔۔ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا کرے۔اور ہمیں عمل کرنا نصیب کرے آمین

Comments

comments