Feedback From a Homeschooling Mother

Program: Six Sessions
Coach: Yasmine Khatri
Client: Homeschooling mother of 3
Country: Pakistan

السلام علیکم۔ آج آپکا اور منیرہ میم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنے کا دل کر رہا ہے۔ آپ لوگوں نے ہی راستہ دکھایا کہ دنیا میں کوئی لائف کوچنگ نام کی چیز بھی ہے جو زندگیاں بدل سکتی ہے۔ اس وقت مجھے اتنا فرق نہیں سمجھ آیا تھا اور پھر کچھ مالی مسائل بھی تھے کہ آپ لوگوں کے ساتھ آگے سیشنز جاری نہیں رکھ سکی ، لیکن اس راستے پر لانے والے، میری زندگی میں روشنی کی اس کرن کو داخل کرنے والے آپ لوگ ہیں اور دل سے دعائیں آپ لوگوں کیلئے نکل رہی ہیں۔

اللّٰہ تعالی آپ لوگوں کے کام میں اپنی رحمتیں اور برکتیں شامل کرے اور آپ لوگوں کے ذریعے لوگوں تک شفاء پہنچائے آمین ۔ میرا یہ میسیج منیرہ میم تک بھی پہنچا دیں ۔ بہت ساری محبتیں اور دعائیں آپ لوگوں کیلئے 💞💞💞💞💞💞

Comments

comments