Program : Tasleet (Trauma Healing Session)
Coach: Yasmine Khatri
Client: mother of 3
City: Sibbi
میرا سیشن ہوا ہے اور اب بہت ریلیکس محسوس کر رہی ہوں، جو میرے دل میں ایک بوجھ تھا، جو مجھے وہ بات کرتے ہوئے ایک احساسِ ندامت ہوتی تھی یا مجھے رونا آتا تھا، اب وہ میرے لیے ایک نارمل بات ہے، کیونکہ میرے کندھوں سے ایک بوجھ ہلکا ہوا ہے، بہت شکریہ یاسمین میم کا