Feedback for Online Workshop-Happily Ever After

Program: Online Workshop – Happily Ever After?
Coach: Yasmine Khatri
Client: Married for 2 years, mother of 1
Country: Riyadh KSA

بہت اچھا سیشن رہا اور تسلی بخش بھی کہ اچھی جگہ پیسے خرچ کیے۔
-کچھ لوگوں کے سمجھانے کا انداز اتنا اچھا ہوتا ہے کہ انکی بات سنتے ہوئے دماغ کی بند کھڑکیاں کھل جاتی ہیں۔ یاسمین کا انداز بیاں بھی ایسا ہی ہے۔
– بہت سی نئی باتیں سیکھیں, کچھ پڑھی تو تھیں مگر جب یاسمین نے بیان کیا تو ان باتوں پر عمل کرنے کا ارادہ ہے۔
– سلائیڈز اور پریزنٹیشن والا طریقہ اچھا تھا، اس سے نوٹس بنانے میں مدد ملی۔

Comments

comments