← Back to Learning Hub
Relationships
Ask about this article on WhatsApp
By Munira Ahmed · PRC Pakistan · 2 min read
Are You Being Controlled?
آپکو پتہ ہے کچھ لوگوں کے لئے ایثار، خدمت اور محبت بھی کنٹرول کا طریقہ ہوتے ہیں۔
جہاں آپ نے حکم عدولی کی وہاں خدمت، محبت اور قربانی کے واسطے یا پھر طعنے شروع ہوجاتے ہیں۔
اپنے دل کو خالص کرلیں۔ کسی کے لئے بھی جو بھی کچھ کریں خالص رب کریم کی رضا کے لئے کریں۔
پھر دیکھیں کس طرح دوسروں کی طرف سے ملنے والی مایوسیوں کا خاتمہ ہوتا ہے اور رفتہ رفتہ سکون اترتا ہے۔
