Let’s Accept Our Daughters

Divorce is unfortunately becoming common for various reasons. Abuse both physical and emotional is one of them. We have no choice but to accept divorce as normal part of life instead of some rare phenomenon. There is a huge number of women stuck in abusive relationships because their parents won’t accept their divorce or won’t support them. It is distressful to know that parents are more concerned about their “ناک” than their daughters health and happiness. No one can understand the trauma of living under a household where you are accounted for a little mistake, for little something you did ...
Read More

تکلیف، دکھ، ذہنی اذیت، موت، رشتوں میں بگاڑ

تکلیف، دکھ، ذہنی اذیت، موت، رشتوں میں بگاڑ یہ سب انسانی زندگی کا حصہ ہیں... ہم جب اپنے اردگرد کسی کو اس سے گزرتے دیکھتے ہیں تو ہم چاہتے ہیں کہ ہم انہیں خوش کر سکیں ہم انہیں بتاتے ہیں کہ وہ ایک مضبوط انسان ہیں ہم انہیں اس تکلیف سے نکلنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں ہم انہیں آگے بڑھنے کرنے کا حوصلہ دیتے ہیں مگر ان سب کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا یہ بہت کنفیوژنگ بات ہے مگر کسی کو تکلیف سے آزاد کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اسے تکلیف سے گزرنے دیا جائے یعنی آپ ...
Read More

اختلاف رائے

ہمارے یہاں غلطی اور اختلاف رائے کی جیسے کوئ گنجائش ہی نہیں ہے۔ اگر آپ دوسروں سے مختلف رائے رکھتے ہیں تو آپ بہت برے انسان ہیں اور قابل مذمت ہیں۔ آپکو طعنے دینا اور شرمندہ کرنا اب ہر ایک کا فرض ہے۔ اگر آپ نے کوئ غلطی کی یا کوئ غلط فیصلہ کیا تو آپ نہایت احمق اور ناکام انسان ہیں۔ اور ہر ایک کو حق ہے کہ آپکو بار بار غلطی کا احساس دلائے اور شرمندہ کرے۔ دیکھا میں نے کہا تھا نا!نہیں ما نا نا تم نے میرا مشورہ!کرلی نا تم نے اپنی اب بھگتو!بہت شوق تھا ...
Read More

وراثت

بیوی کو اپنے رشتے داروں سے ملنے والی وراثت میں شوہر کا کوئ قانونی یا مذہبی حق نہیں۔ اسلئے قوم کے مردوں سے درخواست ہے کہ بیویوں اور انکے والدین پر جائداد کے حصے کے لئے دباؤ ڈالنا چھوڑدیں۔ اور بیویوں کو چاہئے کہ میاؤں کو سختی سے اس بارے میں بات کرنے سے منع کردیں۔ اور والدین حضرات کو داماد کے دباؤ میں آنے کی ضرورت نہیں۔ اچھا آدمی جائداد کے بغیر بھی اچھا سلوک کرے گا اور لالچی آدمی دنیا جہاں کی دولت ملنے پر بھی شکوہ شکایت ہے کرے گا۔ جائداد ملنے کے بعد شوہر یکایک مہربان ...
Read More

نصیب

بچیوں کو ھم یہی کہتے ھیں اللہ نصیب اچھے کرے اور یوں یاسیت سے کہتے ھیں جیسے نصیب(یعنی سسرال شوہر بچے) دنیا کے خاص معیار پر نا اتریں تو بچی برباد ھوگئ۔۔بچی کی اپنی ذات تو جیسے کہیں واقع ھی نہیں۔ پھر تعلیم اور ڈگری کا شور اٹھا تو یہی سمجھ آیا کہ سماجی استحصال سے بچاو کے لئے اگر "اچھے نصیب" کی سونے کی چڑیا نا ملے تو ڈگری کا زیور بچی کو کچھ وقعت دے سکتی ھے ورنہ تو بس۔۔۔۔ اللہ کی مکرم بندی، اپنی خداداد قدروقیمت سے ناآشنا رہتی ھے۔۔۔وہ اس حقیقت سے انجان رہ جاتی ھے ...
Read More

پلاسٹک پولیوشن

پلاسٹک کا استعمال دنیا بھر میں بڑھتا جارہا ہے۔ بوتلیں، کپ، پلیٹیں اور ڈبے جو کبھی دھات کے ہوتے تھے اب پلاسٹک کی صورت میں ملتے ہیں جو اپنے رنگ اور کم قیمت کی وجہ سے ہر طرف عام ہوگئے ہیں۔انکا استعمال بھی آسان اور انکو پھینکنا بھی آسان۔ ہمارے سمندر ، دریا اور خالی جگہیں پلاسٹک سے اٹی ہوئ ہیں۔ پلاسٹک چونکہ وقت کے ساتھ گلتا سڑتا نہیں ہے اسلئے کروڑوں ٹنوں کے حساب سے دنیا بھر کے کوڑا دانوں، سمندروں اور دریاؤں میں تہ در تہ جمع ہورہا ہے۔ اس سے ماحولیات اور حیاتیات دونوں متاثر ہورہے ہیں۔ ...
Read More

سب کو خوش کرنا ناممکن ہے

یہ تقریباً نا ممکن ہے کہ سارے ہم سے خوش رہیں اور ہم وہ کر گزریں جو ہم چاہتے ہیں کیونکہ اکثر اوقات جو کچھ ہم کرنا چاہ رہے ہوتے ہیں لوگ اسکی راہ میں حائل ہوتے ہیں۔ اب اگر مخالفت کے باوجود ہم کچھ کریں گے تو لوگ ہمیں برا بھلا تو کہیں گے- پھر ہمارے پاس ایک ہی چوائس ہوتی ہے یا تو ہم خوش رہ لیں یا پھر اپنا آپ مار کر دوسروں کو خوش رکھ لیں یہ بات بھی قابل یاد دہانی ہے کہ جب ہم دوسروں کو خوش رکھنے کی کوشش میں اپنی ضروریات کو ...
Read More

Let There Be No Secret

After divorce women normally don’t want their children to know or see their fathers. This is because of the fear that fathers would feed the children with hateful stuff and brainwash them against their mothers. This is a very genuine concern. However we need to remember that the relationship between the man and woman is broken. Children’s relationship with their father is unbreakable. A father is an integral part of a child’s life whether the father is alive, dead or divorced from the mother. Children have right to know their father and other paternal relationships. Apart from the right of ...
Read More

What is assertiveness?

People very often confuse assertiveness with aggressiveness. Assertiveness is being firm in our stance and gentle with the person we are dealing with. We can be nice and respectful while being assertive. It is important that we be assertive in our actions and words. Assertiveness is being independent, honest and in control. In assertiveness we state Facts Figures Feelings Needs Requests We don’t blame We don’t bring up past grievances We don’t complain We don’t judge We don’t shame We don’t taunt We don’t compare We keep repeating over and over again to be heard. And to be heard we ...
Read More

Assertiveness

قول سدید، محکم اور مثبت، بے لاگ اور خدا لگتی مخلصانہ گفتگو کے اصول۔۔! بات اور گفتگو اس وقت سیدھی اور بے لاگ ھوگی جب ھمارے عقائد اور سوچیں سیدھی ھونگیں۔ کچھ چیزوں کا ھمارے اوپر واضح ھونا ضروری ھے۔ یہ چیزیں مندرجہ زیل ھیں۔ میرے خداداد حقوق میں شامل ھیں؛ 1۔ میں مکرم و محترم ھوں۔۔جو میں ھوں اور جو میں کروں وہ قابل قدر ھے۔ "ھم نے بنی آدم کو بزرگی اور کرم عطا کیا" بنی اسرائیل 70 "ھم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا" التین 95 2۔ ایک فرد کے طور پر میری جو ضروریات ...
Read More