Thank you so much Amna Ahmed and PRC
میں نے بیکنگ کورس یہ سوچ کے جوئن کیا کہ کچھ تھوڑا بہت سیکھ جاوں گی لیکن آمنہ کا انداز اتنا بہترین تھا جس نے میرے اندر یہ جذبہ پیدا کیا کہ مجھے اس فیلڈ میں آگے بڑھنا ہے اور آج جب میں اپنے ہی ہاتھ کے بنے کیک دیکھتی ہوں یا کھاتی ہوں تو مجھے یقین نہیں آتا کہ یہ میں نے بنایا ہے حالانکہ ابھی تو میں آغاز میں ہوں بہت پیچھے ہوں اور بہت کام کرنا باقی ہے لیکن آج جو بھی ہوں صرف اور صرف آمنہ اور پی آر سی کی وجہ سے ہوں۔ پی آر سی سے میرا تعلق تقریبا پانچ سال پرانا ہے اور جس وجہ سے میں نے پی آر سی کو جوائن کیا اس میں بھی پی آر سی نے میری بہت رہنمائ کی۔
الحمد للہ
انعم میمن