A Studen Took Free COVID19 Session

Program: Free Sessions for COVID 19
Coach: Yasmine Khatri
Client: A student
County: Pakistan

السلام عليكم
میں نےPRC سے پندرہ منٹ کا فری سیشن لیا الحمدلله
یہ میرا زندگی کا پہلا کاؤنسلنگ سیشن تھا یہ میری توقعات سے بھی بہت اچھا رہا بہت اچھے طریقے سے مجھے گائیڈ کیا گیا۔۔مجھے بات کو کلئیر کرنا بہت مشکل لگتا ہے لیکن اس سیشن میں سب بہت آسانی سے ہوگیا۔۔میں نے جتنی بھی میڈیکیشن لی اب تک یہ ان سب سے بہترین ، موثر اور ایک نیا خوشگوار تجربہ بھی۔۔اور جو مجھے ٹپس بتائی گئی وہ سٹریس اور اینگزائٹی ختم کرنے میں بہت آسان اور کارآمد ہیں۔ اب میں خود کو بہت پر سکون محسوس کر رہی ہوں ۔۔جزاک اللہ خیرا اللہ آپ سے راضی ہو آمین.

long live PRC

Comments

comments