ایسے بہت کم ہوتے ہیں جن کے ساتھ رہ کر جن سے بات کر کے آپ کو کلام پاک پڑھنے کا دل کرے ، میرے لئے آمنہ احمد ایسی شکل ہیں۔ اللہ کے بہت قریب ہوتے ہیں جو کسی کا ایمان بڑھا دیتے ہیں۔
آپ نے میرا ایمان بڑھانے کے لئے مجھے کوئی وظیفہ نہیں بتایا ، مجھے تسلیم کیا، جیسی ہوں ویسے ہی۔
کسی کے اچھے کیے کو تسلیم کر لینا اور اسے یہ احساس دینا کے جو دعا وہ مانگ رہا تھا وہ اس صورت قُبول ہوئی کہ کوئی شخص اُس ہی رب کی طرف سے آۓ اور یہ سمجھا جائے کہ تم کچھ غلط لیکن کچھ صحیح بھی کر رہے ہو ، خود کے لئے جیو ، اپنی سانس بحال کرو ، تم ضُروری ہو۔
آپ کی حٙقیقی مسکراہٹ صدا قایم رہے ، اللہ
آپ کا بھٙرم ہمیشہ رکھتا رہے اور آپ یونہی جیتی اور جینے کی امید دیتی رہیں ۔ آمین۔
A single lady from Lahore