مجھے اپنے اللہ تعالٰی پر بہت پیار آتا ہے اور دل شکر سے بھر جاتا ہے جب یہ سوچتی ہوں کہ اللہ تعالٰی نے اس کورس کا دروازہ میرے لئے کھولا اور مجھے بہت کچھ اچھا سیکھنے کا موقع عطا فرمایا
الحمد للّٰہ
A mother of five from Islamabad who participated in PRC Power Muslimah group.