میرے آمنہ احمد کے ساتھ سیشنز ہوۓ. مجھے ان سے بات کر کے بہت اچھا لگا. انہوں نے میرے مسائل کو بہت آرام سے، بالکل ایک دوست کی طرح سنا. مجھے اپنی بات کو کھل کر شیئر کرنے کا موقع ملا. انہوں نے درست فیصلے لینے میں میری رہنمائ کی. .. انہوں نے مجھے کچھ ایکسرسائزز بھی کرنے کو دیں. جن کو کرنے سے میری طبیعت کے اندر کے اضطراب اور بے چینی میں بہتری آئ ہے.میری نیند بھی پہلے سے بہتر ہو گئ ہے. ان شاء اللہ میں یہ ایکسرسائز کرتی رہوں گی.
آمنہ احمد کے لۓ بہت سی دعائیں ہیں. اللہ کرۓ کہ وہ ایسے ہی ہمیں صحیح راستہ چننے میں مدد کرتی رہیں.
میں دوسری بہنوں کو بھی مشورہ دوں گی کہ وہ بھی پی آر سی کو جوائن کریں.
A Mother of four from Karachi