جزاک ﷲ خیر مریم، میں ساری آڈیوز سننا شروع کررہی ہوں جو آپ کل اور اج جوابات کی دے رہی ہیں ۔مجھے بہت حوصلہ ہوتا ہے اور طاقت محسوس ہوتی ہے ۔جو پہلے میرے اندر دلگرفتگی تھی اس میں اس کورس کے شروع ہونے سے واضح کمی آئ ہے ۔اور جوں جوں ہم آگے بڑھ رہےہیں میرے اندر ٹھہراﺅ سا آرہاہے ۔ٹھنڈک اتر رہی ہے ۔الحمدللہ مجھے اس کورس سےجو امیدیں وابستہ تھیں، لگ رہاہے کہ پوری ہونگی ان شاءالله ۔اور میری شخصیت جس سے میں غیر مطمئن تھی، مضبوط اور پراعتماد ہوگی ۔💖۔مجھے ان سب باتوں کو ہی سیکھنے کی ضرورت تھی جو اب پوری ہورہی ہے۔الحمدللہ ۔
تین ٹین ایج بچوں کی ماں کراچی سے
پاور مسلمہ