A Gynecologist Reviews Intimacy Course

Program: Magic of touch
Coaches :Amna Ahmed & Yasmine Khatri
A gynecologist from Pakistan.

اسلام وعلیکم آمنہ
میں نے یہ کورس مکمل کر لیا ۔اور میں یہ کہنا چاہتی ہوں کہ آپ نے بہت ہی معلوماتی اور مکمل کورس بنایا ہے ۔جس کے لئے میں پی آر سی پاکستان کی بہت ہی شکر گزار ہوں ۔جس بات مجھے خاص طور پر پسند آئ وہ یہ ہے کہ آپ لوگوں نے ناصرف کورس کے مندرجات پر کام کیا بلکہ سیلف ہپناسس اور سبجیکٹو کمیونیکیشن پر بھی روشنی ڈالی ہے ۔بہت سے سوالوں کے جواب ملے اور بہت سی باتیں واضع ہو گئ ہیں ۔یہ معلوم ہوا ہے کہ اپنے تعلق کو اور بہتر کیسے کیا جا سکتا ہے ۔۔۔میں اس کورس کے لئے آپ سب کی بہت ہی شکر گزار ہوں
بہت ساری دعائیں آپ سب کے لئے

Comments

comments