A Client Of Life Skills Club

Program: Life skills club
Coaches :Amna Ahmed & Yasmine Khatri
Client: Mother of 3.
City: Karachi

میرے اندر ہر وقت ایکاحساس جرم رہتا تھا۔اس میں بہت نمایاں کمی آئ اور سوچوں پہ بھی کافی حد تک قابو پایا ہے۔
پہلے میں حالات اور واقعات کو دوسروں کی نظر سے دیکھتی تھی اب میں حالات کو اپنے نظریہ سے دیکھتی اور پرکھتی ہوں جس سے میرے اندر مثبت سوچ بڑھی ہے اور خود اعتمادی میں اضافہ ہوا ہے
جب میں نے یہ محسوس کیا کہ میرے اندر خود اعتمادی کی کمی ہے تو پی آر سی نے میرا اعتماد بحال کرنے میں بہت مدد کی
میں نے اپنے آپ کو مثبت ہدایات دیں جس سے میں نے اپنے اندر نمایاں تبدیلی محسوس کی

Comments

comments