Type of service: Power Sisters and Power Moms
Coach: Amina Malik and Maryam Zeba
Duration: Many months
Client Specs: Mother of a daughter from Lahore
الحمد للہ کہ اللہ تعالی نے مجھے آپ سے ملوایا۔ پی آر سی کی وجہ سے میری زندگی میں 180 درجہ کا شفٹ آیا اور میری زندگی بدلنے لگی۔
میں آہستہ آہستہ مضبوط ہوتی گئ اور بہتری کا عمل جاری ہے۔ اپنی مرضی کرنے اور اپنی بات منوانے کا طریقہ آنے لگا۔بیٹی کو پالنے کا طریقہ سمجھ آیا۔ میں بتا نہیں سکتی کتنا کچھ سیکھا میں نے اور کتنا کچھ بدلا میری زندگی میں۔
آپ سب کے لئے دل سے دعا نکلتی ہے۔ اللہ تعالی آپ کو سب کی زندگی راہ راست پر چلانے کا وسیلہ بنادے۔ اللہ تعالی آپ سب کو صحت اور ایمان پر خاتمے والی زندگی عطا کرے۔اور آپ لوگوں کے لئے مشعل راہ کا کام کرتی رہیں۔
آمین۔