A Power Mom

میں کافی عرصہ پی آر سی پاور وومن اور پاور مامز کا حصہ رہی ہوں۔ پی آر سی نے تو میرا سارا غصہ Mphil اور ڈپریشن بھگا دیا ہے۔ میں اب   دو خوبصورت بیٹیوں کی ماں ہوں
کی سٹوڈنٹ ہوں اور گورنمنٹ سکول میں سینئر ٹیچر ہوں۔ اور الحمدللہ اپنی زندگی کو بغیر غصے اور ڈپریشن کے مینیج کر رہی ہوں۔ میرے ابا مجھ سے پوچھتے ہیں کہ تم کیسے بدل گئی؟ اور میرا جواب ہوتا ہے۔ ” سلام پی آر سی”

Comments

comments