اسلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ! آمنہ کیسی ہیں ؟
آج میں بہت دکھی ہوئ ۔فورا سوچ منفی ہوئ اور ہوتی چلی گئی ۔۔۔۔۔اور ابھی ان سوچوں میں گم تھی اور دل چاہا جس کے خلاف یہ سوچیں آرہی ہے اس سے بات کرو کہ آپ کی وجہ سے یہ سب میرے ساتھ ہو رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس پر ابھی جذبات مزید امڈ ہی رہے تھے کہ میرے برابر ہی میر ی جرنلنگ کی ڈائری پری تھی اور میں نے اپنی ساری کیفیت اتاردی اور لکھتے لکھتے اس پوائنٹ پر پہنچ گئی جس سے میرے جکڑے ہوئے سوچ کی گرفت ڈھیلی پرنی شروع ہوئ اور اپنے آپکو کچھ بہتر محسوس کیا پھر آگے پیچھے صفحے۔ کئیے جس میں بی آ پازیٹیو پرسن بننے کے پوائنٹ تھے ان کو۔پڑھا اوراپنے اندر ایک توانائی محسوس کی کہ کہ

جو ہے جیسا ہےاس کو قبول کرنا
اس حالت میں مانڈ فل رہنا

اپنے معاملات پر فوکس کرنا
الحمداللہ آمنہ چند دن۔ہوۓ ہیں آپ کے ساتھاور میں نے اپنی خاص کمزوری کو آئڈنٹیفائ اور کور کرنا سیکھ لیا اللہ مجھے استقامت دے-
پی آر سی کے پروگرامز کی ایک رکن

Comments

comments