کا ایک مہینے کا روحانی سفر 💫💫

جہاں میں نے اپنی ذات کے پیچ و خم سوارے ۔

جہاں مجھ سے میری ہی ملاقات ہوئی ۔

جہاں میں نے اپنے آپ کو گہرائی میں دیکھا ۔

جہاں لوگوں کے روّیے میرے لیۓ ثانوی ہوئے ۔

جہاں جو میرے خواب تھے انکے عملی اقدامات شروع ہوۓ ۔

جہاں بچوں کے روّیوں پر اپنی اصلاح شروع کی تو معاملات کی کڑی سمجھ آئی ۔

کہ جو آپ چاہتے ہیں جو آپ کی روح کی سکون کا باعث بھی ہو وہ پہلے ہمارے اندر کی الجھنیں ہوتی ہیں جس کی گتھیاں ہمیں ہی سلجھانی ہوتی ہیں ۔

پھر چاہے سامنے ہمارے بچے ہوں یا وہ لوگ جو ہمیں یا ہم انکو سمجھ نہیں پا رہیں ہوتے ہیں ان مراحل سے مثبت انداز سے گزرنا ہمارے لیۓ ممکن ہوجاتا ہے ۔

لیکن ابھی بھی میری تشنگی باقی ہے جو میں انشاء اللہ‎ العزیز ضرور اپنے اوپر مزید کام کر کے دوبارہ سے اپنا سفر جاری کرونگی ۔۔

مریم زیبا کے لیۓ ؛

“خدا کی قسم محبّت نہیں عقیدت ہے
دیار دل میں بڑا احترام ہے تیرا”

ڈھیر ساری دعایں میم منیرہ اور پی آر سی ٹیم کے لیۓ جو ہماری خیر خواہی میں پیش پیش ہیں ۔اللہ‎ پاک آپ کے لیۓ دین و دنیا کی آسانیاں پیدا کرے ۔ آمین

جزاکم اللہ‎ خیر !!♥️♥️

دو بیٹیوں کی والدہ کراچی سے

Comments

comments