تصویر کا دوسرارخ

عورتوں کو یہ گلہ تو رہتا ہے کہ مرد ان سے بات نہیں کرتا۔ انکے ساتھ وقت نہیں گزارتا۔ محبت کا اظہار نہیں کرتا اور اسطرح وہ ہمیشہ جذباتی طور پر تشنہ رہتی ہیں۔

⁉⁉ سوال یہ ہے کہ عورتوں کا رویہ مردوں کے ساتھ کیسا ہوتا ہے!

ان کے پاس مردوں کی ذہنی آسودگی کے لئے کیا ہوتا ہے۔ ❓❓

📌 کبھی بچوں کی شکایات
کبھی ساس سسر کے گلے کبھی طنز کے تیر

🔹 آپ کی والدہ تو ایسی!
🔸 آپکی بہن کا تو میں ذکر سننا بھی پسند نہیں کرتی
🔹 آپکا بھائی، وہ تو لالچی ہے۔ ہر وقت پیسے مانگنے آجاتا ہے۔
🔸 آج آپکے بچوں نے مجھے بہت تنگ کیا میرے تو سر میں درد ہوگیا۔
🔹 آج میں نے گھر کا ڈھیر سارا کام کیا میں بہت تھک گئ ہوں۔
🔸 آپ سے کہا تھا کہ درزی سے کپڑے اٹھاتے آئیے گا۔ مگر آپکو تو میرا کوئی کام یاد ہی نہیں رہتا۔
🔹 آپکی اماں نے کہا ہوتا تو دیکھتی کیسے بھولتے آپ!

کیا خون کے رشتوں کے خلاف زہر اگل کر محبتیں 💕 حاصل کی جاسکتی ہیں! ‼
کیا شکوہ شکایات سے محبتیں 💞 جیتی جاسکتی ہیں! ‼
کیا مرد کو ذہنی سکون نہیں چاہئے! ‼
کیا اسکو میٹھے بولوں کی ضرورت نہیں! ‼

کیا وہ نہیں چاہتا کہ اس سے شکایتوں اور مطالبات کے علاوہ بھی کوئی بات کی جائے۔ ‼

📍عورت کہے کہ نہ میں گھر کا کام کروں
📍نہ مجھے پکانے کے لئے کہا جائے
📍نہ ساس کی خدمت کی توقع مجھ سے کی جائے کیونکہ یہ میری ذمہ داری نہیں

مگر

〽 شاپنگ کرانا
〽 سیر کرانا
〽 کھانا کھانے لے جانا
〽 ماں باپ کے گھر کے چکر لگانا
〽 عورت کے ناز نخرے اٹھانا

یہ سب مرد ضرور کرے کہ یہ اسکی ذمہ داری ہے!
پھر بھی کوئ توقع نہ رکھے! ‼‼

منیرہ احمد
بانی پی آر سی

Comments

comments