آپکو پتہ ہے کچھ لوگوں کے لئے ایثار، خدمت اور محبت بھی کنٹرول کا طریقہ ہوتے ہیں۔

جہاں آپ نے حکم عدولی کی وہاں خدمت، محبت اور قربانی کے واسطے یا پھر طعنے شروع ہوجاتے ہیں۔

اپنے دل کو خالص کرلیں۔ کسی کے لئے بھی جو بھی کچھ کریں خالص رب کریم کی رضا کے لئے کریں۔ پھر دیکھیں کس طرح دوسروں کی طرف سے ملنے والی مایوسیوں کا خاتمہ ہوتا ہے اور رفتہ رفتہ سکون اترتا ہے۔

منیرہ احمد
بانی پی آر سی

Comments

comments