آمنہ prc سے پہلی آگاہی آپ کی kids and screen کے لیکچر سے ہوئی۔ اور دوسرا لیکچر homeschooling سے متعلق تھا جس کے بعد باقاعدہ group جوائن کرنے کا فیصلہ کیا۔ الحمدللہ۔ بہت اچھا لگا آپ کی ورکشاپ میں۔ اللہ کرے آپ ایسے ہی اس دور کی ماوں کی اصلاح کرتی رہیں۔ آمین

منیرا یہ تعلیم دنیا کی کوئی یونیورسٹی نہیں سکھا سکتی جو آپ کا ادارہ مہیا کر رہا ہے۔ مشہور مقولہ ہے کہ “مجھے اچھی مائیں دو میں اچھی قوم دوں گا”
پی آر سی انفرادی اور اجتماعی طور سے ماں کی آغوش کو سنوار کے اس قوم پہ احسان عظیم کر رہا ہے-

پی آر سی کلائنٹ

Comments

comments