میری زندگی اور سوچ میں بہت اچھی پوزیٹو اور گہری تبدیلی آئی ہے۔ جس سے میری شخصیت نکھری ہے۔ جس سے میں مضبوط ہوئی ہوں۔ جس سے میں نے معاف کرنا سیکھا ہہے۔ باؤنڈری سیٹنگ سیکھی ہے۔ لہجے کی مضبوطی سیکھی ہے۔ اپنے فیصلے پہ اعتماد سیکھا ہے۔ یہ سب پی آر سی کے ساتھ سیشنز لینے اور انکی تعلیمات پر عمل کرنے سے ممکن ہوا۔ الحمدللہ۔
زندگی کا مقصد ڈھونڈا ہے۔ میں اب کافی مطمئن زندگی گزار رہی ہوں۔ اپنی جذباتی صحت کو بہتر بنانے پر مسلسل کام کر رہی ہوں۔ تاکہ میں پر سکون رہ سکوں اور اپنے ارد گرد کے لوگوں کو بھی سکون دے سکوں، الحمدللہ۔
جزاک اللّہ خیرا کثیرا کثیرا
ایک بہن کے تاثرات جنہوں نے کئ سال پہلے ہماری خدمات سے استفادہ کیا تھا