لوگ ہزاروں چھوڑ لاکھوں ایسے کپڑوں پر لگا دیتے ہیں جو وہ شاید زندگی میں دو سے تین بار ہی پہن پائیں۔

کیا یہ زیاں نہیں
کیا یہ کفران نعمت نہیں
کیا یہ لباس فاخرہ تکبر نہیں

ایک جوڑے کی قیمت سے ایک خاندان کا مہینوں چولھا جل سکتا ہے
اس ایک جوڑے کی قیمت سے کوئ بچہ یوینیورسٹی میں داخلہ لے سکتا ہے
اس ایک جوڑے کی قیمت سے کسی لاچار کا علاج ہوسکتا ہے
اور اسی ایک جوڑے کی قیمت سے کسی کا قرض ادا ہوسکتا ہے۔

صرف ایک جوڑا!!!

منیرہ احمد

Comments

comments