اکثر ہم جب کسی سے اپنی تکلیف کا اظہار کرتے ہیں تو ہمیں یہ جواب ملتا ہے

چھوڑو یہ کوئ بڑا مسئلہ نہیں ہے۔

اب یہ اتنی بڑی بات بھی نہیں ہے کہ تم اسکا اشیو بناؤ

تم خوامخواہ اتنا سوچ رہی ہو۔ رہنے دو اب اسکو

یہ تو کچھ بھی نہیں۔ میری سنو۔ میرے ساتھ کیا کیا ہوچکا ہے۔

اور اس طرح کے کیا فقرے سنے یا کہے ہیں آپ نے۔ جب کوئ ایسا کہے تو کیسا محسوس ہوتا ہے؟

منیرہ احمد

Comments

comments