دیکھیں کیا کیا ممکن ہے اور یہ سب آپکے بس میں ہے۔ اگر آپ چاہیں تو!

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹میں نے خوش رہنا سیکھ لیا ہے
میری سوچ بہت مثبت ہوگئ ہے
میں نے اپنی آپکو معاف کرنا بھی سیکھ لیا ہے
میرے اندر اتنا سکون آگیا ہے۔ لگتا ہے آپنے جیسے خزانے کی چابی میرے ہاتھ میں دے دی ہے۔
واقعی زندگی اچھے اور برے حالات کا مجموعہ ہے۔ خوشی اور غم دونوں ساتھ ساتھ چلتے ہیں اسلئے دونوں کو قبول کرنا ہوتا ہے۔ میرے لئے یہ سوچ انقلابی حیثیت رکھتی ہے۔

میں نے بہت کتابیں پڑھیں۔بہت سیمینارز اٹینڈ کئے مگر جو آپ نے سکھایا وہ کسی نے نہیں سکھایا۔

پی آر سی کے پروگرام پاور سسٹرز کی ایک رکن

Comments

comments