آمنہ ملک بہت اچھی شخصیت کی حامل ہیں ماشاءاللہ سے ۔ ان کے ساتھ سیشن بہت اچھے رہے بہت کچھ سیکھنے کو ملا خاص کر ان کا سمجھانے کا طریقہ، لاجکلی کھل کر بتاتی ہیں اور اپنا سمجھ کر پیار سے پولائیٹلی۔ اللہ پاک ہمیشہ خوش رکھیں انہیں اور آپ کو بھی جو آپ نے ان سے ملوایا ۔ جزاک اللہ خیرا ۔
آمنہ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا کہ کیسے موو کیا جائے۔ کمفرٹ زون سے نکل کر دیکھا جائے تو بہت کچھ ہے آگے بڑھنے کو سیکھنے کو یہ سب آمنہ نےگائیڈ کیا الحمدللہ ۔ اور میں سے نکل کر ہم میں تلاش سیکھایا۔سب کچھ میں نہیں ہوتا ہمارے پیاروں کو بھی توجہ کی پیار کی ضرورت ہوتی ہے۔ اپنی دنیا میں رہ کر ہم کبھی بھی آگے نہیں بڑھ سکتے ۔ اس کمفرٹ زون کو توڑنا ہوگا تبھی بہت کچھ اچھا پاسکتے ہیں ہم۔
27 سالہ بلاگر اور تین بچوں کی والدہ کے تحسین آمیز الفاظ