حسد اور جلن کڑھن کا علاج

اپنا خیال رکھنا سیکھیں
اپنے دل کی بات کرنا سیکھیں
چہل قدمی کریں
قدرت کے نظاروں سے لطف اندوز ہونا سیکھیں
دوسروں کی ناحق توقعات کو پورا کرنے کی کوشش چھوڑدیں
خلوص، عاجزی، انکساری اور درگزر کی عادات اپنائیں
خود غرضی اور نفرت سے چھٹکارا پانے پر کام کریں
انسانیت سے محبت کریں اور انکے کام آنا سیکھیں
دوسروں کے بے جا دباؤ میں آنا چھوڑدیں
دوسروں کو استعمال کرنا چھوڑدیں
اچھے لوگوں سے میل جول رکھیں
دینی حلقوں میں جڑیں
تفسیر، فقہ اور تجوید کا علم حاصل کریں
نماز کی پابندی کریں
قرآن بلند آواز سے پڑھیں یا سنیں
استغفار اور سورت الفلق کا ورد رکھیں
اللہ سے مانگیں کہ وہ لوگوں کی طرف سے آپکا دل صاف کردے
یقین رکھیں کہ اللہ انصاف پسند ہے اور جس کو جو ملا وہ اللہ کے حکم سے ملا اور اسی میں راضی رہنا سیکھیں
اللہ کی دی ہوئ نعمتوں پر شکر کرنا سیکھیں

اللہ ہم سب کو روحانی بیماریوں سے نجات دے۔

منیرہ احمد

Comments

comments