🌈مشہور کہاوت ہے کہ
آپ کی پانچ سال بعد کی شخصیت کے خدوخال اس پر منحصر ہیں کہ آپ کن کتب کا مطالعہ کرتے ہیں اور کن افراد کی صحبت میں رہتے ہیں.
🌈…اگر اس بات کو ذرا سا تبدیل کر لیا جائے تو تحریر کچھ یوں دِکھے گی
آپ کی پانچ سال بعد کی صحت کے میعار کا تعین یہ دیکھ کر بآسانی کیا جا سکتا ہے کہ آپ کس قسم کی خوراک کا استعمال کر رہے ہیں اور آپ غذا کے بارے میں اپنی معلومات کہاں سے حاصل کر رہے ہیں.
🌈لہذا اپنی شخصیت اور صحت کے میعار کو بہتر کرنا آپ کے اختیار میں ہے اور یقیناً یہ آپ کے بچوں اور آپ کے خاندان پر بھی اثر انداز ہو گا.
مریم خان. RDN
Diet and Nutrition Coach